پٹنہ۔ عامر خان کی فلم سوپر اسٹار کے متعلق انکشاف کے خودساختہ فلمی نقادکمال آر خان کا ٹوئٹر اکاونٹ بند کردیاگیاتھا ‘ اب کے آر کے نے ٹوئٹر پرخودکشی کرلینے کی دھمکی دی ہے۔اتنا ہی نہیں‘ کے آر کے نے عامر پر پرسنل ریمارک کرتے ہوئے کہاکہ’’ اگر تم ایک بہتر والد نہیں ہو یا پھر تمہارے والد ایک بہتر باپ نہیں ہے جس کا تم احترام نہیں کرتے تو پھر یہ مت کہیں کہ میں اپنے بچوں سے محبت نہیں کرتا‘‘۔
ان کا اکاونٹ عامر خان کی شکایت کے بعد بند کردیاگیاہے۔ایک پریس ریلیز میں کمال نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کا بند ٹوئٹر اکاونٹ دوبارہ بحال نہیں کیاگیاتو وہ خودکشی کرلیں گے۔
پریس ریلیز میں لکھا ہے کہ’’ میرا عملہ مہیما کول‘ ویرال جانی ‘ اور مسٹر ترنجیت سنگھٹو اورمیں ٹوئٹر انڈیاسے درخواست کرتا ہوں اندرون پندرہ یوم میں میرا ٹوئٹر اکاونٹ بحال کریں۔پہلے تو ان لوگوں نے لاکھوں روپئے چارج کئے اور پھر اچانک میرا اکاونٹ بند کردیا۔
میرے مایوس ہوگیا ہوں کیونکہ انہو ں نے مجھے دھوکہ دیا۔ اگر میرا اکاونٹ بحال نہیں کیاگیا تو میں خودکشی کرلوں گے اور یہ تمام لوگ میری موت کے ذمہ دار ہونگے‘‘
This is official statement of #KRK @verified @Twitter @TwitterSupport @jack pic.twitter.com/qtzXS2A2Og
— KRKBOXOFFICE (@KRKBoxOffice) October 18, 2017
تاہم ٹوئٹر نے اپنے خودکشی کے دعوی کو ثابت کرنے کا دعوی کیاہے۔ پیش ہیں یہاں پر کچھ ردعمل
https://twitter.com/SRLB_/status/925990021147930624
Twitter India please don't restore his ac. It's a golden opportunity for all of us,for betterment of humanity.Make sure ac is nt restored ☺️
— THE SALMAN KHAN! (@ppritam009) November 2, 2017
Twitter ka maza toh tu le hi chuka and equally you had paid for that. Now hume maza lene de bhai. Its a contribution towards SWACHH BHARAT.
— Anirban (@sarkar12284) November 2, 2017
https://twitter.com/seocapable/status/926068425356558337
Agar app baat ke pakke ho,toh suicide Kar ke proof Kari😜😜😜
— Swagat Hindustani🇮🇳🇮🇳🇮🇳 (@parida_swagat) November 2, 2017
AYega mera KRK pic.twitter.com/dSaIvpeuCj
— Raka (@Filmisaanp) November 2, 2017