چکا بلاپور( کرناٹک) ایک ناخوشگوار واقعہ میں ٹرک میں لدے ہوئے 900سلینڈرس دھماکے کے ساتھ پھٹ پڑے۔
#WATCH: More than 900 cylinders blast near Chintamani (Karnataka) last night. 3 vehicles gutted. pic.twitter.com/hJE4l1dhaF
— ANI (@ANI) December 26, 2016
یہ واقعہ چنتا مانی کرناٹک کے چکلابلاپور ضلع میں پیش آیا۔آگ کی لپیٹ میں ائے دو ٹرک اور ایک بولیرو کاردھماکے کی وجہہ بنے۔
تاہم کسی جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔رپورٹس کے مطابق حادثے کی وجہہ پچھلی رات بیٹری میں شاک سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔
فائیر ٹنڈرس نے جائے مقام پر پہنچ کر آگ پر قابو پالے اور حالات آب پوری طر ح قابو میں ہیں۔محکمہ پولیس اورفائیر کے اعلی حکام نے بھی مقام حادثے پہنچ کر جائزہ لیا
ANI