کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے ۔ گلزار کی مشہور غزل۔ ویڈیو

اُردو ہندی کے ممتازشاعر گلزار کی کافی مقبول ہوئی غزل کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے پیش خدمت ہے

کتابیں جھانکتی رہی ہیں بند الماری کے شیشوں سے ‘
بڑی حسرت سے تکتی رہتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتی
جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھی اب اکثر
گذر جاتی ہیں کمپیوٹر کی پرتوں پر ‘ بڑی بے چین
انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہے

گلزار کا اشارہ آج کے جدید دور میں مطالعہ کی کمی کی طرف ہے‘ انہو ں نے بڑے ہی اچھے انداز میں مطالعہ سے ہونے والے فوائد اور کمی سے ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کیاہے

مکمل غزل پیش ائے