جودھ پور: چیف مجسٹریٹ دلپت سنگھ تمام گواہوں کے بیانات سننے کے بعد 1998کو کالے ہرن کے غیرقانونی شکار معاملے میں 25جنوری کو اپنے بیانات ریکارڈ کروانے کے لئے سلمان خان‘ سیف علی خان سونالی بیندرے ‘ نیلم اور تبو کوعدالت میں پیش ہونے کی احکامات جاری کئے۔
Jodhpur court asks all accused including Salman, Neelam, Tabu, Saif, Sonali Bendre to appear before it on Jan 25 in #blackbuck poaching case
— ANI (@ANI) January 13, 2017
جمعہ کے روز مذکورہ کیس کی سنوائی کے دوران عدالت نے یہ حکم جاری کیاہے۔
Jodhpur court asks actors @BeingSalmanKhan, Saif Ali Khan, Sonali Bendre & Tabu to appear before it on Jan 25 in #blackbuck poaching case.
— Press Trust of India (@PTI_News) January 13, 2017
سلمان خان جودھ پور کے کانکانے گاؤں میں کالے ہر ن کے غیرقانونی شکار اور بناء لائسنس کا ہتھیار رکھنے کے ایک مقدمہ میں عدالت کے چکر کاٹ رہے ہیں اور اس کیس کے دیگر ملازمین میں فلمی ادکارسیف علی خان‘ سونالی بیندرے‘ تبو‘ اور نیلم کے نام شامل ہیں جو بالی ووڈ اسٹار کے ساتھ 1998میں بنی فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی
Black buck poaching case: Court asks Salman Khan, Saif Ali Khan, others to appear on January 25https://t.co/4iuMK6tuNZ
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) January 13, 2017
شوٹنگ کے دوران وہاں پر موجو دتھے۔سلمان خان پر دائرکردہ بناء لائسنس کے ہتھیار ساتھ رکھنے کے مقدمہ کا فیصلہ 18جنوری کو سنایاجائے گا تب سلمان خان کو عدالت میں موجود رہنے کا حکم دیاگیا ہے۔