ڈیرا سربراہ کوسزاء کے بعد پنجاب اور ہریانہ میں بھی تشدد

چندی گڑ:جمعہ کے روز سی بی ائی کی خصوصی عدالت میں ڈیرا سچاسودا کے سربراہ گرومیت رام رحیم کو عصمت ریزی کے کیس میں سزاء سنائے جانے کے بعدہریانہ اورپنجاب کے مختلف شہروں میں تشدد کے کئے واقعات پیش ائے۔ڈیرہ کے حامیوں نے ٹی وی چیانلس کی گڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ ڈیرا سچا سودا کے حامی غنڈوں نے پوری طرح میڈیا کی گاڑیوں کو برہمی کے عالم میں نقصان پہنچایا۔

اس کے علاوہ این ڈی ٹی وی ‘ نیوز 18کو بھی نشانہ بنایاگیا۔اطلاعات کے بموجب اب تک 11لوگ ہلاک اور 200زخمی افراد اس تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔ حامیوں کی جانب سے پنجاب کے مالاؤٹ اور مناس ٹاؤن پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔ پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس ‘ پانی کے فواروں کا استعمال بھی کیا۔ ڈیرا حامیوں نے پتھراؤ کرتے ہوئے پولیس بٹالین کو درہم برہم کردیا۔

غیر مصدقہ ذرائع کی خبر ہے کہ ماناسہ میں انکم ٹیکس کی گاڑی کو چھ نقاب پوش شر پسندوں نے آگ لگائی ہے۔ شدید کشیدگی کے پیش پنچاب کے مناسا‘ بھتینڈا‘ اور ضلع فیروز پور میں کرفیو نافذ کردیاگیا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد پنجکولا میں سی بی ائی کورٹ کے اندر کھڑے ایک سوسے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کردیاگیا۔

پنجکولا میں بھی ڈیرا حامیوں پر قابو پانے کے لئے حفاظتی دستوں کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔

چیف منسٹر پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ اور چیف منسٹر ہریانہ منوہر لال کھٹر نے عوام سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی چندی گڑ

جمعہ کے روز سی بی ائی کی خصوصی عدالت میں ڈیرا سچاسودا کے سربراہ گرومیت رام رحیم کو عصمت ریزی کے کیس میں سزاء سنائے جانے کے بعدہریانہ اورپنجاب کے مختلف شہروں میں تشدد کے کئے واقعات پیش ائے۔ڈیرہ کے حامیوں نے ٹی وی چیانلس کی گڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ ڈیرا سچا سودا کے حامی غنڈوں نے پوری طرح میڈیا کی گاڑیوں کو برہمی کے عالم میں نقصان پہنچایا۔

اس کے علاوہ این ڈی ٹی وی ‘ نیوز 18کو بھی نشانہ بنایاگیا۔اطلاعات کے بموجب اب تک 11لوگ ہلاک اور 200زخمی افراد اس تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔

حامیوں کی جانب سے پنجاب کے مالاؤٹ اور مناس ٹاؤن پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کرنے کی بھی کوشش کی گئی۔ پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس ‘ پانی کے فواروں کا استعمال بھی کیا۔ ڈیرا حامیوں نے پتھراؤ کرتے ہوئے پولیس بٹالین کو درہم برہم کردیا۔

غیر مصدقہ ذرائع کی خبر ہے کہ ماناسہ میں انکم ٹیکس کی گاڑی کو چھ نقاب پوش شر پسندوں نے آگ لگائی ہے۔

شدید کشیدگی کے پیش پنچاب کے مناسا‘ بھتینڈا‘ اور ضلع فیروز پور میں کرفیو نافذ کردیاگیا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد پنجکولا میں سی بی ائی کورٹ کے اندر کھڑے ایک سوسے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کردیاگیا۔

پنجکولا میں بھی ڈیرا حامیوں پر قابو پانے کے لئے حفاظتی دستوں کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔چیف منسٹر پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ اور چیف منسٹر ہریانہ منوہر لال کھٹر نے عوام سے امن قائم رکھنے کی اپیل کی