ڈاکٹر کفیل خان کو مالی مدد درکار۔ ویڈیو

گورکھپور اسپتال میں بچوں نومولود بچوں کی اموات کے سلسلے میں ملزم بنائے گئے ڈاکٹر کفیل خان ان دنوں معاشی پریشانیوں کا شکار ہیں۔

ڈاکٹر کفیل خان نے کہاکہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور وہ بے قصور ہیں جبکہ انہوں نے تو معصو م بچوں کی زندگی کو بچانے کے لئے اپنی جیپ سے پیسے خرچ کرکے آکسیجن سلینڈرس منگوائے تھے۔

جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والے ڈاکٹر کفیل خان ان دنوں معاشی پریشانیوں کا شکار ہیں۔

انہوں نے مالی مدد کی بھی عوام سے اپیل کی ہے تاکہ ان کے قانونی لڑائی میں مدد مل سکے۔

Dr. KAFEEL KHAN Appeal to people of india

. A/c holder name- Shabistan khan Joint A/c Kafeel Ahmad Khan

A/c No- 50100157357063

Ifsc- HDFC0004217

Branch- Taramandal Gkp Bank-

HDFC Bank