چین کے صوبے شانگزی میں سات سوسا ل قدیم مسجد ۔ تصوئیریں

 

چین کے صوبے شانگزی کے شہر زیان میں سات سو سال قدیم مسجد ۔ جس کی دیوار پر مکمل قرآن تحریر کیاگیا ہے ۔

مینگ کے دور حکمرانی میں مسجد کی تعمیر عمل میں لائی گئی تھی۔ مذکورہ مسجد نہایت خوبصورت اور ایک بہترین تعمیری شاہکار ہے ۔