چور اچکاؤں کی کرو قدر‘ کہ معلوم نہیں کون کب کونسی سرکار میں اجائے گا۔ راحت اندروی۔ ویڈیو

مشہور کامیڈی کپل شرما شو کے دوران راحت اندروی اپنی غزل کے واشعار پیش کرتے ہوئے جس میں کہتے ہیں

بن کے حادثہ بازار میں اجائے گا

جو نہیں ہوگا وہ اخبار میں اجائے گا

چور اچکاؤں کی کروقدر‘ کہ معلوم نہیں

کون کب کونسی سرکاری میں اجائے گا

شعر سنانے کے ساتھ ہی نہ صرف سامعین نے تالیوں کے ذریعہ داد وتحسین سے نوازا‘ بلکہ شو کی جان نوجوت سنگھ سدھو بھی اپنی جگہ سے اٹھ کر راحت اندروی کے قریب اگئے اور ان کا اشرواد لیا۔اس شو میں عام آدمی پارٹی لیڈر کمار وشواس بھی موجود تھے۔