چودہ سوسال قبل قرآن میں جس بات کی طرف اشارہ کیاگیا ‘ اس کی تحقیق سائنس داں آج کررہے ہیں۔ ویڈیو

گناہ‘ سزا‘ جزا‘ انسان‘ شیطان کی صفات کے علاوہ قرآن شریف میں بے شمار باتیں ہیں جو انسان کے لئے نہ صرف مشعل راہ ہیں بلکہ انسانیت کے درس دیتی ہے۔

چودہ سوسل قبل قرآن میں جس بات کی طرف اشارہ گیا گیا ‘ اس کی تحقیق سائنس داں آج کررہے ہیں۔

قرآن شریف سرپا معجزہ ہے جس میں زمین کے محل وقوع سے لیکر سمندر کی حد تک کا ذکر چودہ سو سال قبل کردیاگیا۔

قرآن شریف کی معجزاتی حقیقت پر مشتمل اس معلوماتی ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔