الوار۔ پیہلو خان قتل کیس کے چھ ملزمین کو راجستھان پولیس کی جانب سے کلین چٹ دئے جانے کے بعدقومی سطح پر پولیس کے اس اقدام پر شدید برہمی کااظہار کیاجارہا ہے۔
اپنی زندگی کے آخری لمحات کے بیان میں 55سالہ کسان نے جن چھ ملزمین کے ناموں کا انکشاف کیاتھا ان ملزمین کا تعلق بجرنگ دل اور وی ایچ پی سے بتایاگیا۔
سی بی سی ائی نے الوارپولیس اسٹیشن سے سفارش کی تھی کہ وہ تمام چھ ناموں کو ہٹادے کیونکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے۔
جن لوگوں نے برہمی کا اظہار کیاان میں کچھ لوگوں کے ٹوئٹ یہا ں پیش کئے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/Shehzad_Ind/status/908219386791469056
https://twitter.com/Shehzad_Ind/status/908233979886682112
https://twitter.com/skmadhur/status/908262104401985536
https://twitter.com/skattili/status/908253441830436864