امریکی انتظامیہ کی باگ ڈور پینٹگان کے ہاتھوں میں رہتی ہے ۔ مقدس ماہ صیام نے پنٹگان نے دعوت افطار کااہتما م کیا۔ جس میں امریکی فوج کے مسلم افسروں کے علاوہ دنیا بھر کی افواج کے مسلم سربراہان اور افسران نے اس دعوت افطار میں شرکت کی ۔
اس دعوت افطار کا مقصد اسلام کوقریب سے سمجھنے کی کوشش کا حصہ مانا جارہا ہے ۔
پنٹگان کے زیراہتمام منعقدہ اس دعوت افطار میں امریکی فوج میں برسرخدمات مسلم افسروں کے بشمول غیرمسلم عہدیدارون کو بھی مدعو کیاگیا تھا ۔
مذکورہ دعوت پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو پیش خدمت ہے۔