پیغمبر اسلام ؐکے تعلیمات ہی نجات دہندہ۔ بدھ مت روحانی پیشوا دلائی لاماکا بیان

پاکستان کے ایک نیوز چیانل کے مطابق بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر میسور میں ہزاروں بدھ مت کے ماننے والو ں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پیغمبر اسلام کے تعلیمات ہی نجات دہند ہ ہیں۔

اگر دنیاسے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہوتو پیغمبراسلامؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا۔قرآن پاک ساری انسانیت کی بھلائی کے لئے خدا کاسب سے قیمتی تحفہ ہے۔پیش ہے ویڈیو