نئی دہلی۔ آپ چاہو یا ناچاہو مگر سوشیل میڈیاسے آپ بچ نہیں سکتے۔ پچھلے ہفتے ایک تصوئیر جو نیوریارک سے تھی سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوئی جس میں رنبیر کپور اور ماہیرہ خان ایک ساتھ دیکھائی دے رہے تھے
اور اب ایک ویڈیو جس میں ڈمپل کپاڈیہ اور سنی دیول ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے دیکھائی دے رہے ہیں اور یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے۔
ممبئی میریر رپورٹ کے مطابق مذکورہ مبینہ جوڑا لندن میں پچھلے ماہ ایک ساتھ دیکھا گیا۔ خود ساختہ فلمی نقاد کمال آر خان جو اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے پہلے شخص ہیں نہ لکھا کہ’’ سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیہ ایک ساتھ چھوٹیاں منارہے ہیں۔ دونوں خوبصورت دیکھائی دے رہے ہیں‘‘
یہ وہ ویڈیو ہے۔
https://twitter.com/kamaalrkhan/status/912911742832914433
جیسے ہی ویڈیو شیئر ہواٹوئٹر پر 80کے دہے میں سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیہ کے معاشقہ کی یاد تاز ہ ہوگئی۔
ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ’’ عشق چھپتا نہیں چھپانے سے ‘ کیافائدہ ڈار کے زمانے سے ‘‘۔ وہیں سنی دیول کو ڈمپل کپاڈیہ کے ساتھ وقت گذارنے پر تنقیدکا بھی نشانہ بنایاگیا۔
Sunny deol n dimple kapadia affair still continues 🤔
Wonder how his wife accepts this
Ajeeb rishte of Bollywood pic.twitter.com/N5il3Crm0U— Sameera gawandi (@sameeratweeter) September 27, 2017
پیش ہیں کچھ ٹوئٹ جس میں سنی دیول پر تنقید بھی کی گئی ہے لوگوں نے اس رشتہ پر کافی تبصرہ کیاہے۔
Sunny Deol is the latest example of "men are trash". He has a wife, but overseas with Dimple Kapadia.
— m (fan account) (@xruntheworldx) September 27, 2017
اپنی فلم بابی ریلیز ہونے کے کچھ ماہ بعد سال1973میں ڈمپل کے راجیش کھنہ سے شادی کرلی تھی۔
ان کی پہلی بیٹی ٹوئنکل کھنہ ہے جو 1974میں پیدا ہوئی جبکہ دوسری بیٹی رینکی جو1977میں پیدا ہوئی تھی۔ ان دونوں نے1984میں علیحدگی اختیار کرلی مگر طلاق نہیں لیاتھا۔سنی دیول کی پوجا سے شادی ہوئی ہے اور ان کے دوبچے کرن اور راج ویر ہیں ۔
کرن بالی ووڈ میں قدم جمانے کی کوشش کررہے ہیں اور سنی دیول ان کو لانچ کرنے کی تیاری میں جٹے ہیں ۔ مشہور بالی ووڈ ادکار دھرمیندر کے بیٹے سنی دیول کی اسکرین پر آخری مرتبے پوسٹر بوائز فلم میں دیکھاگیا ہے۔
You must be logged in to post a comment.