آج کے پرآشوب دور میں جہاں پر ہر دن نئی بیماریاں ‘ وبائی امراض تیزی کے ساتھ انسانوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں وہیں سائنسی تحقیقات ‘ اور ریسرچ سے یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ روزہ‘ نماز ‘حج‘ تلاوت قرآن پاک انسانیت کی بقاء اور صحت مند زندگی کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔
مذکورہ ویڈیو میں وضو کے فوائد پیش کئے گئے ہیں۔ اس میں ایک چینی ڈاکٹر کا واقعہ پیش کیاگیا ہے جو وضو کے طریقے سے متاثر ہوکر مسجد کے مصلی سے طریقے وضو کے متعلق وضاحت کرتا ہے ۔
قربان جائیں آقا دوجہاں ﷺ کے جنھوں نے چودہ سو سال قبل اپنے دامن رحمت سے تمام انسانیت کو بہتر او ر صحت مند زندگی گذارنے کا طریقہ سیکھا یا ہے