انسان صحت مند رہنے کے لئے بے شمار ترکیبیں کرتا ہے۔ غذا میں توازن نہ صرف انسانی صحت کا راز ثابت ہوا بلکہ یہ عمل بیماریوں سے بھی انسان کوبچائے رکھنے میں مدد گار ثابت ہوا ہے ۔
ائے دن ہم غذا میں توازن اور صحیح وقت پر پھولوں او رترکاریوں کے استعمال پر مشتمل ویڈیوز اپنے ناظرین کی خدمت میں پیش کرتے رہتے ہیں۔
اس مرتبہ بھی کون سا پھل کس قدر فائدہ مند ہے او راس کے اثرات کیاہونگے اس پر مشتمل ویڈیو پیش کیاجارہا ہے ضرور مشاہدہ کریں۔