پٹنہ سانحہ: گنگا میں کشتی الٹنے سے 17کی موت‘راحت او ربچاؤ کاکام جاری

پٹنہ(بہار):ریاست بہار کے شہرپٹنہ کی گنگاندی میں ایک کشتی پلٹنے سے 20لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ اٹھ لوگوں کی بچالیاگیاہے اور 25ندی میں جان بچانے کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیاکشتی جس میں34لوگ سوار تھے ندی کے ساحل پر پہنچنے والی تھی

 

۔کشتی مکر سنکرانتی کے موقع پر پتنگوں کے تہوار سے واپس لوٹ رہی تھی۔تاہم ریاستی پولیس نے لاپتہ افراد کی تلاشی کے لئے سرچ اپریشن شروع کیا ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

حکومت بہار نے ہلاک ہونے والوں کے افراد خاندان کو فی کس چار لاکھ روپئے ایکس گریشیا کاکیااعلان ۔