این ڈی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ ہندوستان دوسرے ممالک کو کم قیمت میں پٹرول او رڈیزل برآمدکرتا ہے۔ اس بات کا خلاصہ آر ٹی ائی سے ملا ہے۔
حالانکہ ہندوستان میں پٹرول کی بڑھتی قیمت لوگوں کے لئے وبال جان بنی ہوئی ہے اور لوگ پریشان ہیں۔ اب تک کا سب سے بڑا اضافہ پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں ہوا ہے ۔پیش ہے اس پر خصوصی رپورٹ ضرور دیکھیں