پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی کمی جاری ہے۔ دلی میں پٹرول کی قیمت 22 پیسے کمی واقع ہوئی جب کہ ڈیزل میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔
ممبئی میں، پٹرول کی قیمت 76.28 روپے اور ڈیزل 68.32 فی لٹررہی۔ کولکتہ میں، ڈیزل کی قیمت 67.03 روپے اور چنئی میں 68.93 روپے ہے۔نوئیڈا میں دونوں ایندھن کی قیمت 70.37 روپے اور 64.70 روپے اور گروگرام میں 69.32 روپے اور 64.37
حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 75.18فی لیٹر ہے ۔
فی صد فی لیٹررہی ۔