مذکورہ ویڈیو 1964میں اس وقت کا ہے جب پاپ پاؤل ششم نے ہندوستان کا دورہ کیاتھا۔ لال بہادر شاستری نے دہلی سے روانہ ہوکر پوپ سے ملاقات کی تھی۔
اس ویڈیو میں ہندوستان کی ہم آہنگی کا صاف طور پر مشاہدہ کیاجاسکتا ہے جس میں تمام عقائد کے لوگ پوپ کے استقبال میں کھڑے ہوئے ہیں۔
مگر آج کیا ہوگا۔ کیا ہوگا ہمارے اس ملک کا ؟