پنجاب: کانگریس پارٹی نے ریاست میں اپنی شاندار واپسی کی ہے ۔
موجودہ رحجان کے مطابق کانگریس پارٹی یہاں پر 67سے زیادہ سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے جبکہ عام آدمی پارٹی23اور اکالی بی جے پی اتحاد 27سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہے ۔
پنجاب کے اب تک کے رحجان کے مطابق ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت بننا یقینی دیکھائی دے رہا ہے