پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کی سگائی ؟۔یہ خبر سوشیل میڈیا پر ہنگامہ برپا کررہی ہے

مائیکر بلاگینگ ویب سائیڈ ٹوئٹر کے صارفین یہ خبر سن پر سکتہ ہوگئے کہ پرینکا چوپڑا اور ان کے بائی فرینڈ نیک جوناس نے پرینکا کی سالگرہ کے موقع پر محض دس دن قبل یعنی18جولائی کو سگائی کرلی ہے اور پرینکا نے سلمان خان کی نئی فلم بھارت بھی چھوڑ دی ہے۔

پیپلز میگزین اینڈ ای کی خبر کے مطابق نیک نے پرینکاسے ان کی لندن میں36ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر شادی کرنے کی خواہش ظاہر کی اور نیویارک کے ایک بندٹیفنی اسٹور کوکھلاکر انگوٹھی بھی خریدی تھی۔

فلم بھارت کے ڈائرکٹر علی عباس ظفر نے بہرحال ٹوئٹ کرکے بتایا کہ پرینکا نے کس وجہہ سے فلم چھوڑنے کا فیصلہ کیاہے ۔ مگر تب تک ٹوئٹر پر وبال کھڑا ہوگیاتھااور پرینکا کے پرستا ر وں کی جانب سے ان کی نیک جوناس کے ساتھ سگائی کو لے کر طرح طرح کی قیاس ارائیاں کرچکے تھے۔ یہاں پر ان میں کچھ کے ٹوئٹ بھی پیش کئے جارہے ہیں

پرینکا جو نیک اور چیزی کے متعلق یاد رکھنا چاہئے۔ جو اس بارے میں نہیں جانتے وہ گوگل سہارا لے سکتے ہیں

بہت سارے ٹوئٹر صارفین نے اس کو جھٹ منگنی بھی قراردیا او رکہاکہ پرینکا چوپڑا اور نک جوناس خبر ہے کہ دوماہ ساتھ رہے

تاہم مبینہ طور پر قرار دی گئی منگنی کیو ں جھٹ نہیں لگ رہی ہے اس کی بھی وجوہات ٹوئٹر صارفین نے دی ہیں

https://twitter.com/poisedmgc/status/1022714886751571971

پرینکا چوپڑا 36او رنیک جوناس25اس وقت سرخیوں میں ائے جب دونوں کو ایک ساتھ گھومتے پھرتے اور ڈنر کرتے دیکھا گیاتھا۔

اور اس کے فوری بعد یہ بات بھی سامنے ائی ہے کہ جوناس کی رشتہ دار کی شادی میں پرینکا نے بھی شرکت کی تھی۔

دونوں کے درمیان معاشقہ کی خبریں اور اسوقت او ربھی مضبوط ہوگئیں جب پرینکا نے نیک کو اپنے گھر والو ں سے ملانے کے لئے ممبئی بھی لے کر ائی۔

یہاں پر نیک نے پرنیتی چوپڑا کے ساتھ گوا میں چھٹیائیاں منائی اور امبانی کی پارٹی میں بھی شرکت کی۔

پچھلے دنوں میں چند ہی فلموں میں پرینکا نے کاکام کیاجن میں میری کام‘ دل دھڑکنے دو‘ باجی راؤ مستانی اور جئے گنگاجل شامل ہیں۔

پرینکا کو آخری بار اسکرین پر ان کے بیرونی ملک میں اے بی سی کے شور کوئین ٹاکو اور ہالی ووڈ فلم بے واچ میں دیکھا گیاتھاجو رومانس پر مشتمل نہیں تھے

۔پرینکا ایک کامیا ب گلوکار او رپرڈیوسر بھی ہیں