پرکاش امبیڈکر کا آر ایس ایس پر خطاب۔ ویڈیو

اگر اپوزیشن سنجیدہ ہوتو صدرجمہوریہ آج اپوزیشن کا طئے کیا ہوا ہوتا۔ اس میں تاخیر کی وجہہ بالخصوص اپوزیشن کی جانب سے امیدوار کے تعین میں تاخیر نے معمولے میں گڑبڑی پیدا کردی۔دراصل آر ایس ایس اور بی جے پی ویدیک ہندو دھرم کو مانتے ہیں۔آ رایس ایس کے لوگ قومی پرچم نہیں لہراتے۔

ناگپور میں ان کے ایک ورکر نے تنظیم کے خلاف قومی پرچم نہیں لہرانے پر پولیس میں شکایت بھی درج کرائی تھی‘ مگر اس کورفع دفع کردیاگیا۔حقیقت تو یہ ہے سردار پٹیل اور آر ایس ایس کے درمیان میں معاہدہ ہوا جس میں کہاگیا کہ وہ اپنے ہیڈکوارٹر پر قومی پرچم لہرائیں‘جس کے بعد تمام آر ایس ایس کے تمام کارکنوں کو رہا کردیاگیا

۔30جولائی 1950کو سردارپٹیل سے آر ایس ایس کا معاہدہ ‘ جس کا باضابطہ جی او جاری کیاتھا سردار پٹیل نے کہاکہ اس معاہدے پر ہم مہاتماگاندھی کے قتل کے بعد گرفتار آر ایس ایس کارکنوں کو رہا کردیاگیا

۔تین ماہ قبل کل جماعتی اجلاس سے خطاب کے دوران پرکاش امبیڈکر نے بہت سارے خلاصہ کیا ہے ۔ پیش ہے ویڈیو