پرشانت بھوشن کا رافائیل معاملے پر خلاصہ۔ وزیراعظم مودی نے راست طور پر ملک سے غداری کی ہے۔ویڈیو

ممتاز وکیل پرشانت بھوشن نے رافائیل معاملے پر خلاصہ کرتے ہوئے ملک سے غداری کا راست طورپر وزیراعظم نریند ر مودی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ’’ رافائیل معاملے میں جو بھی سودی بازی ہوئی ہے کہ اس کامقصد انل امبانی کے جیب میں 21ہزار کروڑ کی رقم ڈالنا ہے۔

پرشانت بھوشن کا دعوی ہے کہ رافائیل پر جے پی سی کی تشکیل او رسی بی ائی جانچ سے روکنے کے لئے آدھی رات کو سی بی ائی کے ڈائرکٹر کی برطرفی عمل میں ائی ہے ۔ جانچ سے روکنے کی پوری قواعد کو استعمال کیاجارہا ہے ۔

مودی جی راست طور پر اس میں ملوث ہیں اور اگر اس میں جانچ ہوتی ہے تو مودی جی راست جیل کو جائیں گے۔ پیش ہے ویڈیو ضرور سنی