پاکستان کے ایک چائے والے کی تصوئیر نے سوشیل میڈیا پر لگائی آگ

پاکستان کے نیلی آنکھوں والے ایک نوجوان چائے والے کی تصوئیر سوسیشل میڈیا انسٹاگرام پر پوسٹ کرنے کے بعد انٹرنٹ پر سرخیاں بٹورنے لگا اور ماڈل کی ملازمت بھی مل گئی۔

ڈاؤن اخبار نے چہارشنبہ کے روز بتایا کہ پاکستان کی ایک ریٹل ویب سائیڈ نے ارشد خان نامی مذکورہ نوجوانوں کو ماڈل کے طور پر سائن کیاہے مگر کتنی پیسوں پر سائن کیاہے اس کا خلاصہ نہیں کیا ۔

جبکہ ماڈل کی پہلا شوٹ مکمل کرلیاگیا ہے۔جیاہ علی نامی ایک فوٹوگرافر نے 14اکٹوبر کو پوسٹ کی تھی جس کو ویسٹ کے بشمول امریکہ کی مشہور ویب سائیڈ بیز فیڈنے بھی حاصل کیاتھا۔ اٹھارہ بھائی بہنوں میں ایک ارشد کا تعلق کوہات سے ہے اور پچھلے تین ماہ سے اسلام آباد کے سڈے بازار میں چائے فروخت کررہاہے۔

ارشد کبھی اسکول بھی نہیں گیا۔اخبار ڈاؤن کے مطابق ارشد کونہیں معلوم کی کس نے اور کب اس کی تصوئر کھینچ لی۔ٹوئٹر پر ارشد کی فوٹو کے ساتھ ہزاروں افراد نے اپناردعمل ظاہر کرنے میں دیر نہیں لگائی۔

https://twitter.com/KhulaTazaad_/status/788052792556589057/photo/1

https://twitter.com/itszoobia/status/788273295917510656/photo/1?ref_src=twsrc%5Etfw

https://twitter.com/RabiaCh02/status/788404226233921536/photo/1

 

https://twitter.com/SirJohnRoe/status/788061028273811456/photo/1

 

https://twitter.com/FBkaBaap/status/788007120667086848/photo/1?ref_src=twsrc%5Etfw