پاکستان ٹیلی ویثرن پر جنگ آزادی کے متوالے شہید بھگت سنگھ کی یادگار قائم کرنے پر پاکستان مورخ کا اسرار۔ ویڈیو

پاکستان کے میڈیا میں شہید بھگت پر جاری ایک مباحثہ کے دوران وہاں کے ایک مورخ کہتے ہیں کہ شہید بھگت کا سنگھ نہایت خوبصورت او رجذباتی نوجوان تھے جن کی زندگی کا واحد مقصدملک پر قابض بیرونی طاقتوں کو مار بھگانا تھا ۔

پاکستان میں شہید بھگت سنگھ کے متعلق بہترین رائے قائم کی گئی ہے اور پاکستانی مورخین کا کہنا ہے کہ شہید بھگت سنگھ کا پاکستان پر بھی ایک احسان ہے۔ دراصل شہید بھگت سنگھ کا پیدائشی مقام موجودہ پاکستان کا اسلام آباد ہے اور وہیں سے شہید بھگت سنگھ نے انگریزوں کے خلاف رائٹ آف اپیل دائر کی تھی ۔

مذکورہ مورخ کہتے ہیں اسلام آباد کی حکومت کو چاہئے کہ وہ پاکستان میں ایک شہیدبھگت سنگھ کی یاد گار قائم کرتے ہوئے انہیں خراج پیش کریں ۔

ان کا کہناہے کہ حکومت برطانیہ کو بھی شہید بھگت سنگھ کو غیر قانونی پر معذرت چاہیں اور ان کے خلاف دائر مقدمے کی دوبارہ سنوائی کرتے ہوئے بھگت سنگھ کو باعزت بری کرے ۔ کیونکہ برطانیہ کے حکمرانوں نے اپنے لوگ کے ساتھ ایسا کیا ہے ۔

او ریہی شہید بھگت سنگھ کے ساتھ انصاف ہوگا۔

https://www.youtube.com/watch?v=kzjB8Q6dBhI