پاکستان لیڈر بلاول بھٹو نے دیوالی کے موقع پر شیو پوجا کا کیااہتمام۔ ویڈیو

پاکستان میں جہاں ائے دن منادرتوڑنے اور غیرمسلمانوں پر ظلم وزیادتیں کی خبریں اور ویڈیوز وائیرل ہوتی ہیں وہیں ان دنوں پاکستان کے قدار آور لیڈر وسابق وزیراعظم پاکستان مرحوم بے نظیر بھٹو کے لخت جگربلاول بھٹو کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں بلاول بھٹو دیوالی کے موقع پر پوری عقیدت واحترام کے ساتھ بھگوان شیو کی پوجا کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

بلاول نے اس موقع پر سادگی سے دیوالی منانے کے عمل کی بھی ستائش کی ۔ پیش ہے ویڈیو