پاکستانی نے اپنے ویراٹ کوہلی کو تلاش کرلیا۔دیکھیں وہ کرتا کیاہے

نئی دہلی: یہ پاکستانی پیزا والا کوئی پیزا تیار کرنے والا معمولی لڑکا نہیں ہے کیونکہ وہ دنیا کے مشہور کھلاڑی ویراٹ کھلاڑی سے کافی مشابہت رکھتا ہے۔

کوہلی کا ہمشکل شہید ملت کے ڈامینوز کی دوکان پر دیکھا جاسکتا ہے۔

انڈین بلے بازکی مشابہت رکھنے والے اس نامعلوم شخص کو ویڈیو ’ جسٹ پاکستان تھینگس‘ کے فیس بک پیچ پر پوسٹ کیاگیا۔توقع کے مطابق ہی مذکورہ پوسٹ کافی وائیر ل ہورہا ہے اور اس کا کئی لوگ اپنا تبصرہ بھیکررہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=QyTxjP5Mekk

ا س ویڈیو کو 2,50,000لوگوں نے دیکھا‘ 8000سے زائد لوگوں نے پسند کیا اور 2000افراد نے اس کو شیئر بھی کیا ہے