ٹیچر نے درجہ سوم کے طالب علم کو چالیس مرتبہ تمانچہ رسید کیا۔ ویڈیو

لکھنو: ایک خانگی اسکول کی ٹیچر نے درجہ سوم کے طالب علم کو رول کال کا جواب نہ دینے پر بے رحمی کے ساتھ چالیس تمانچے رسید کئے اور کلاس کے باہر ڈھکیل دیا‘ مذکورہ واقعہ کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد پولیس نے اس ضمن میں ٹیچر کے خلاف ایک مقدمہ بھی درج کیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=G9pSvgNrA30