امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے چہارشنبہ کے روز کہاوہ اسرائیل فلسطین تناز ع کو حل کرنے کے ایک ریاست کا نظریہ کا دروزہ کھولیں گے اگر دونوں جانب اس بات کو قبول کیاجائے۔
اسرائیل وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کے وائٹ ہاوز میں استقبال کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاکہ ’’میں دیکھ رہا ہوں دو اور ایک ریاست‘ اور مجھے ایک کا نظریہ پسند ہے جو دونوں کو پسند ائے گا‘‘۔
انہوں نے کہاکہ ’’ میں کچھ وقت کے لئے سونچ رہا ہوں کہ یہ دوہوسکتا ہے آسان ہوں گے دو نوں کے کہنے میں‘ مگر ایمانداری کے ساتھ ‘ اگر بی بی اور اگر سے فلسطین۔
اگر اسرائیل اور فسلطین خوش ہیں تو‘ میں سب سے زیادہ خوش ہونے والوں میں رہوں گا‘‘۔