ٹرامپ واقعہ امتیازی کاروائی کے مستحق ہیں

جی ہاں ہم سب جانتے ہیں کہ ڈونالڈ ٹرمپ ایک چالاک شخص ہیں مگر یہ مضحکہ خیز ہے۔ان کی دھمکیاں‘ خبروں کا تکڑوں کے طور پرتجزیہ‘ اگر ڈیموکریٹس ان کے ساتھ اگر امتیازی کاروائی نہیں کریں گے تو معاشی بازار’’تباہ‘‘ہوسکتا ہے۔کیونکہ وہ اس کے لئے من مانی کررہے ہیں اور اپنے کیس کی حمایت میں ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔

اگر اس طرح امتیازی کاروائی کے عمل کیاگیا تو یقینایہ بے تکی اور بیووقف انسانی کی بدقسمتی ہی ہوگی۔

یہ تبصرہ نہایت عام ہے یہاں تک ان کا بے تکا برتاؤ اس صدراتی معیار کے لئے بھی انہیں نظر انداز کرنے پر مجبور کررہا ہے‘کیونکہ ان پر امتیازی کاروائی کا ردعمل اتنا خوفناک اور تباہ کن ہوگا کہ ڈالرکے اثاثوں میں سرمایہ کاری پر خوف تاری ہوجائے گا اور وہ فروخت کی طرف گامزن ہوجائیں گے۔

اگر ایسا ہوا تو لاکھوں امریکی اور لاکھو ں دیگر لوگ جنھوں نے امریکہ اثاثوں کے پنشن فنڈس اور سرمایہ کاری دنیا بھر سے کی ہے محفوظ کرنے کے باوجود اپنے ذاتی پیسے کو منجمد ہوتا دیکھنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

یہ وہ ہے جس کو ہم ٹرمپ کا اثر قراردے سکتے ہیں‘ جس کے پیش نظر اس کو ٹرمپ مارکٹ تباہ‘ ٹرمپ ٹریڈ وار اور عام طو رپر ٹرمپ بحران قراردیں گے۔

اس واقعہ میں مسٹر ٹرمپ ’’امریکہ دوبارہ غریب‘‘ بنادیں گے۔ جو کامیابی کا نعر ہ نہیں ہے۔