شنگٹن:صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی یہودیوں کے ساتھ پیچیدہ تاریخ ہے۔ ایک طرف ان کی بیٹی ایوانکا جیریڈ کوشنئیر سے شادی کے بعد یہودیت کوقبول کیاہے ‘ اور وہ وفخر کے ساتھ کہتی ہیں کہ عظیم یہودی بچوں کی ماں ہے۔
دوسری جانب ٹرمپ کا بیٹا یہودی لڑکی کے ساتھ وقت گذارنے کو اہمیت دیتا ہے۔
ٹرمپ کے کچھ حامیوں کی یہویوں کی حمایت میں چلائی جانے والی تحریکات سے تعلق پائے جاتے ہیں‘ اور،ڈیوڈ ڈیوک ان کے پسندیدہ ہیں۔
اتوار کے روز ٹرمپ نے اسٹیفن باننون کا تقرر عمل میں لایاجوکہ سابق چیرمن بیرٹبار ڈ نیوز ہیں‘ جس کا تعلق الاٹ رائیڈ یعنی یہودیوں کی حمایت میں چلائی جانے والی تحریک سے ہے۔
مذکورہ تقرر کے بعد کافی اینٹی ڈیفیمیشن لیگ کی جانب سے کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔