وارسا: ایک او عجیب وغریب لمحہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ پیش آیاجب انہوں نے سونچا کے پولینڈ کی خاتون اول ان سے مصافحہ کے لئے آگے بڑھ رہی ہیں۔مگر حقیقت تو یہ تھی کہ وہ ٹرمپ کے لئے نہیں بلکہ ان کی اہلیہ ملینا کے لئے آگے بڑھی۔
امریکہ اور پولینڈ کے صدراتی جوڑے نے جمعرات کے روز پولینڈ کی درالحکومت وارسا میں عوام کو مخاطب کرنے سے قبل ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔پولینڈ خاتون اول دراصل ملینا سے ہاتھ ملانے کے لئے اگے بڑھ رہی تھی مگر ٹرمپ نے سونچا کہ وہ ان سے دوبارہ مصافحہ کے لئے آرہی ہیں مگر ایسانہیں ہوا۔جب پولینڈ خاتون اول ملینا سے مصافحہ کے لئے اگے بڑھ گئی تو ٹرمپ کے چہرے کے مایوسی صاف طورپر دیکھائی دے رہی تھی۔
https://www.youtube.com/watch?v=w_tTFnNNRFg