نئی دہلی:اکشے کمار نے ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان میں اتوار کے روز لارڈس کے میدان میں کھیلے گئے فائنل میاچ کے دوران پکڑے گئے تھے نے آج ترنگے کے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معافی بھی مانگی ہے۔
اب ہٹا دئے گئے ویڈیو میں رستم اسٹار نے انڈیا ٹیم کی حوصلہ افزائی کے دوران قومی پرچم کو اوپر نیچے ہلاتے ہو ئے دیکھے گئے جس کی وجہہ سے سوشیل میڈیا پر انہیں گھیرنے کاکام کیاگیا ۔
اکشے نے اب ایک معافی نامہ جاری کیا جس میں لکھا ہے کہ میں نہایت ادب واحترام کے ساتھ معافی مانگتا ہوں کیونکہ میں نے ترنگے کے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔
Extending my sincerest apology for violating the code of conduct for the tricolor.Didn't mean to offend anyone,the picture has been removed
— Akshay Kumar (@akshaykumar) July 24, 2017
Even Broken Hearts Can Laugh!!
These Women have started a revolution & I couldn't be more proud 👊🏽 #WWC17Final pic.twitter.com/gVfHI08XHi— Akshay Kumar (@akshaykumar) July 23, 2017
اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی بھی کچھ بھی کہے۔ وہ تصوئیراب ہٹادی گئی ہے۔
مذکورہ 49سالہ اداکار لیڈس میں فلم ’’ گولڈ ‘‘ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی آزاد ہندوستان میں پہلے اولمپک گولڈ میڈل جیتنے ہاکی ٹیم پر مبنی ہے۔