ویڈیو: نکلس روڈ پر بی جے پی کی ترنگا یاترا

حیدرآباد۔ ہفتہ کے روز بی جے پی کے اسٹیٹ یونٹ نے نکلس روڈ پر ترنگا یاترا نکالی۔

https://www.youtube.com/watch?v=CmNwvwfPWFY

مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے اس یاترا میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ بی جے پی فلور لیڈر جی کشن ریی اور ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے بھی اس ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔