نئی دہلی:مرکز کی مودی حکومت کے خلاف جولائی 15سے سی پی ائی کی طلبہ او ریوتھ تنظیم کل ہند اسٹوڈنٹ فیڈریشن ( اے ائی ایس ایف)اور کل ہند یوتھ فیڈریشن( اے ائی وائی ایف)کا مشترکہ لانگ
مارچ شروع ہوا۔ہفتہ 15جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری سدھاکر ریڈی نے کنیا کماری سے مارچ کو جھنڈا دیکھاکر روانہ کیاتھاجس کا مقصد سیو انڈیا چینج انڈیا ہے۔ستمبر 12کو پنچاب کے حسینی والا قومی یادگار شہیداں پر مذکورہ مارچ کا اختتام عمل میں ائے گا۔
لانگ مارچ کے لئے کنیا کماری سے حسینی والا تک کا ہیش ٹیگ بھی مقرر کیاگیا ہے