ویڈیو : ریلوے پولیس کا ملازم یوپی پولیس والے کو چلتی ٹرین پکڑنے کے لئے چھلانگ لگانے کی وجہہ سے پیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ماؤ( اترپردیش): فرار ہونے کی کوشش کرنے والے قیدی کو پکڑنے کے لئے چلتے ٹرین سے چھلانگ لگانے والے اترپردیش پولیس جوان کو ریلوے پولیس فورسس( آر پی ایف) کے جوان نے پکڑ کر بری طرح پیٹا اور یہ مارپیٹ کا ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے۔

خبر کے مطابق واراناسی سے واپسی کے دور مذکورہ پولیس تحویل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاتھا۔

حفاظتی دستے نے ٹرین روکنے کے لئے واکیوم پائپ کو کاٹنا شروع کردیا جو اس مارپیٹ کی وجہہ بنا۔