ویڈیو : دھوروو راٹھی نے شیواجی یادگار مجسمہ کو کیا بے نقاب

مہارشٹرا کا پراجکٹ کے تحت مراٹھا کنگ چھتراپتی شیواجی کا210میٹر لمبا یادگار مجسمہ بحر عرب میں 16ایکڑ پر ایک چھوٹے جزیرہ میں تعمیر کیاجارہا ہے جس میں انوائرمنٹالسٹ برہم ہیں‘ باوجود اسکے مذکورہ پراجکٹ کا زمین کا کام شروع کردیاگیا ہے۔

ٹیکس کے پیسوں سے ممبئی کے ساحل پر شیواجی میمورل مجسمہ بحر ب عرب میں تعمیر کیاجارہا ہے جس کی لاگت3600کروڑ ہوگی۔

حالیہ عرصہ میں حکومت کی جانب سے پیسے کی یہ سب سے بڑی بربادی ہے اور عظیم لیڈر شیواجی مہاراج کی توہین بھی ہے۔