احمدآباد: این ڈی ٹی وی اینکر روایش کمار ان چند ایک محدود اینکرس میں ہیں جو ٹی آر پی کے لئے اپنی نیوز نہیں چلاتے۔
ہم نے کبھی نہیں دیکھا روایش کمار شو کے دوران کبھی کسی مہمان کے ساتھ بدسلوکی کی یا پھر اس کے ساتھ چلاکر بات کی ہے۔
یہی وجہہ ہے زیادہ تر لوگ انہیں پسند کرتے ہیں انہیں دیکھتے اور ان پربھروسہ کرتے ہیں ۔ وہ ہمیشہ سنجیدگی کے ساتھ نرم انداز میں با ت کرتے ہیں