نئی دہلی: اترپردیش میں مجلس اتحاد المسلمین کے مراد آباد سے اسمبلی امیدوارنے آسان سیاسی سوالات کے جواب دینے میں ناکام ہوگئے۔
مراد آباداسمبلی حلقہ کے امیدوار حاجی اسلم نے کے جواب شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
ویڈیو میں جب اے بی پی رپورٹر نے پوچھا کہ ’’ ایم ایل اے کی مکمل اصطلاح کیا ہے‘‘اور یوپی کا گورنر کون ہے ‘ ان کا جواب ناصرف مزاحیہ بلکہ شرمندہ کرنے والا بھی ہے۔
سیاست داں سمجھتے ہیں کہ لوگ ناسمجھ ہیں اور جو وہ کہیں گے اس کو لوگ قبول کرتے ہوئے سمجھ لیں گے اور وہ سوال کا مطلب سمجھے بغیر ہی غلط جواب دینے سے گریز نہیں کرتے۔
مگر لوگ اچھی طرح جانتے ہیں اور اس کو پکڑ بھی لیتے ہیں۔
ویڈیو دیکھئے