ویڈیو: اکشے کمار نے جاری کیا’ٹائیلٹ ‘ انتھم

ممبئی:فلم اداکارہ اکشئے کمار نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے سب ہو حیرت زدہ کردیا کہ ہندوستان میں54فیصد لوگ آج بھی بیت الخلاء کی سہولت سے محروم ہیں ‘ جمعہ کے روز انہو ں نے اپنے اگلے فلم’’ ٹائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘کے حوالے سے ایک گیت ’’ٹائیلٹ کا جوگاڈ‘‘ بھی جاری کیا۔

اکشے نے ٹوئٹر پر یہ گیت جاری کرتے ہوئے لکھاکہ’’ اگلا پڑھاؤ اگرہ‘ جہاں پر ٹائلٹ انتھم کی رسم اجرائی انجام دی جائے گی

 

 

!