سب ٹی وی پر جاری ایک پروگرام کے دوران ممتادیوی نے ایک گیت پیش کیا جس کا ویڈیو سوشیل میڈیاپر کافی مقبول ہورہا ہے۔
مذکورہ ویڈیو اٹھ ماہ پرانا ہے مگر پچھلے کچھ دنوں سے سوشیل میڈیا واٹس ایپ‘ فیس بک پلیٹ فارم تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ اس ویڈیو میں گیت پیش کرنے والی ممتا دیوی نے قدیم گیت اے ملک تیرے بندے ہم کی نئے انداز میں تحریر کرتے ہوئے دھن پر پیش کیا۔
انہوں نے گیت میں کہاکہ
اے مالک تیرے بندے ہیں‘ کئے ایسے کیا ہم نے کرم‘ یہ جو نیتا دئے ‘ سب ہیں بھروپئے‘ ان میں کچھ تو کردے تو کم
اے مالک تیرے بندے ہم‘اب تو سب کو ہی کردے ختم
یہ الیکشن ہے پھر آرہا ‘تیرا ووٹر بھی گھبرارہا‘ وہ رہا بے خبر ووٹ ڈالے کدھر‘ ووٹ دے دے کر پچھتا رہا‘
کوئی زیادہ تو کوئی ہے کم ‘لوٹ چوری ہے ان کا دھرم
اے مالک تیرے بندے ہم۔۔۔
پیش ہے پورا گیت۔ ضرور سنیں اور لطف لیں
https://www.youtube.com/watch?v=Dhlna-85nrI