ٹورنٹو۔اونٹاریو صوبائی پارلیمنٹ کے رکن اور ہندوستانی نژاد کینڈین سیاست داں جگمیت سنگھ جس کو ایک برمپٹن میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک خاتون نے روکنے کی کوشش کی ‘ انہوں نے کہاکہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ہم متحدہوکر تمام قسم کی نفرت کے خلاف متحدہ طور پر کھڑ ے ہوجائیں۔
ٹورنٹو کے مضافات میں واقع برمپٹن میں منعقد ہ تقریب کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق انہوں نے کہاکہ ’ ’ابھی کچھ دیر قبل میرا سامنا ایک ایسے فرد سے ہوا تھا جو برہمی کے عالم میں مجھ سے بحث کررہاتھا‘ اور نفرت کے ساتھ اسلام فوبیہ تبصرہ بھی میرے ساتھ اس نے کیا‘‘۔
خبر یہ بھی ہے کہ مسٹر سنگھ اسلام فوبیہ کے جواب میں کہاکہ ایسا نہیں ہونا چاہئے’’ میں مسلمان نہیں ہوں‘‘ اس کے باوجود ہمیشہ سے ہی’’نفرت غلط ہے‘‘ ۔انہوں نے مزیدکہاکہ اس بار نفرت کو اجازت دی گئی تو وہ اگ کی طرح پھیل جائے گی
https://twitter.com/nadia_nassar/status/905763060744323076
This is ignorance n racism at its finest. She runs her mouth Even when utterly ridiculous and wrong. My dude is Sikh not Muslim.
— B.L Purplehart (@BPurplehart) September 8, 2017
The beginning of this video is intense and @theJagmeetSingh handled the racism being yelled in his face with grace #ndpldr https://t.co/4GCOTwYpPz
— Jules Sherred (@GeekyJules) September 7, 2017