ویڈیو:نیویارک کے سب وے میں مسلم عورت کے ساتھ بدسلوکی ‘ شمالی امریکی خاتون نے مداخلت کی

نیو یارک: یہاں کی ایک سب وے ٹرین میں مسلم خاتون پرساتھی مسافر کی جانب سے نفرت بھری لفظی حملے کے بعد ا ن کے بچاؤ میں شمالی امریکی کی ایک جوان عورت اگئے ۔

مسلم خاتون کے بچاؤمیںآگے انے والی خاتون مسافر کی شناخت ٹریسی ٹونگ عمر23سال کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

بدسلوکی کرنے والے خاتون سے ٹونگ کہہ رہے ہیں کہ ’’ میں تمھیں خاموش رہنے کے لئے نہیں بلکہ مسلم خاتون کا احترام کرنے کے لئے کہہ رہی ہوں ‘ اور میں یہ بات اسپانش‘ انگلش‘ چینی ‘ فرانسی جو زبان میں آپ بولو میں یہ بات کہوں گی‘‘۔

مذکورہ ویڈیو تیزی کیساتھ سوشیل میڈیا پر وائیر ل بھی ہورہا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=55yeaaN6oBI