گونڈا(اترپردیش): ایک غیرمعمولی واقعہ میں گھوڑا جس پر دولھا سوار تھا اترپردیش کے گونڈا کے ایک کنویں میں گر گیا۔ واقعہ ا س وقت پیش آیا جب شادی کی برات کے دوران کسی نے پٹاخے جلائی جس کی آواز سے گھبراکر گھوڑے نے دولہے کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگادی۔
بعدازاں جی سی بی مشین کی مدد سے گھوڑے اور دولہے کو بچایاگیا۔ تمام واقعہ موبائیل فون میں قید کیاگیا