ویڈیو:تلاوت قرآن کی راست نشریات کے دوران ’’ قاری ‘‘ کا انتقال

جدہ:انڈونیشیا کے ممتاز قاری شیخ جعفر عبدالرحمن کاتلاوت قرآن کی راست نشریات کے دوران انتقال ہوگیا۔ منگل کے روز وہ قومی تقریب کے دوران تلاوت قرآن کررہے تھے وہ اچانک ڈھیر ہوگئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=yWMYv3hfEWc

انڈنیشیا کے سوشیل ویلفیر منسٹر بھی اس تقریب میں موجود تھے۔سورۃ الملک کی تلاوت کے دوران کووہ کس طرح لڑکھڑائے اس کا ہم ویڈیو میں صاف طور پر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ وہ میڈیکل ٹیم کی آمد تک اپنی تلاوت جاری رکھے ہوئے تھے۔

جب تک ان کی موت واقعہ ہوگئی۔متعدد انٹرنٹ استعمال کرنے والوں نے اپنے ردعمل میں کہاکہ’’ کیااعزاز والے موت ہے‘‘ اور کئی لوگوں نے ایسے ہی موت کا خواہش کا اظہار کیا۔