’ویزٹ ویزا ‘پر رہنے والے طارق فتح کا شہزاد پونا والا پر حملہ

ایک مباحثہ کے بعد ہندوستان میں’ ویزٹ ویزا ‘ پر رہنے والے فتح نے ہندوستانی شہری پونا والا پربینہ طور پر حملہ کیا۔طارق فتح جو ایک پاک۔ کینڈین شہری ہے اور ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے مارا جارہا ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=XIYyDKCDuYQ

سی این این نیوز 18پر بحث کے دوران اس کا اصلی چہرہ عوام کے سامنے آیا۔مہارشٹرا کانگریس سکریٹری شہزاد پونا والا کوپاکستا ن میں پیدا ہوئے کینڈین جہدکار طارق فتح کو سی این این نیوز 18پر ایک بحث میں حصہ لینے کے مدعو کیاگیا تھا۔

دونوں کے درمیان بحث جب گرما گرم موڑ پر پہنچ گئی تب بھوپیندر چوبے نے بیچ میں مداخلت کرتے ہوئے دونوں کو خاموش بیٹھایا۔مباحثے کے بعدفتح جو کہ ایک ویزٹ ویزا پر یہاں رہ رہا ہے کہ نے پونا والا پر مبینہ طور پر حملہ کیاجو ایک ہندوستانی شہری ہے ۔

پونا والا نے دعویٰ کیا ہے کہ کیمرہ بند ہونے کے بعد فتح نے ان پر حملہ کیا ہے۔جس کے جواب میں پونا والا نے اپنے موبائیل فو ن کا کیمرہ کے استعمال کیاتاکہ فتح کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے لایاجاسکے۔فتح نے برسرعام غیرمہذب الفاظ کا استعمال کیا۔

بحث اس وقت گرم ہوئے جب فتح کے ’’ الفا مرد‘‘ نظریات کے متعلق پوچھا گیا کہ وہ ہندوستانی مسلمانو ں کی نمائندگی کرتے ہیں۔

جو کہ ایک مضحکہ دلیل ہے جس سے کسی بھی ہندوستانی کا تعلق نہیں ہے

۔واضح رہے کہ دہلی میں اُردو فیسٹول کے دوران لوگوں نے مطالبہ کیاتھا کہ فتح کو فیسٹول کے احاطے سے باہر کیا جائے۔

https://twitter.com/HindKhabar/status/834716002852024321