نئی دہلی۔ونود دؤا نے سائبر حملوں کے متعلق کچھ چیزوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ وہ مچلی پکڑنے ‘ اسکینگ کی جانچ‘ ویب سائیڈ انٹرویشن‘ متعلق ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ کس طرح بھکتوں نے انہیں بھی نشانہ بنایاتھا۔
جے این یو مسائل کے متعلق وزیر اعظم کی لاپرواہی کی طرف بھی دوا نے اشارہ کیا‘ اور شائلہ رشید کے ساتھ ملاکر جے این یو کے حالات پر تبصرہ کیا