وزیر خارجہ کی مداخلت کے بعد ہند وبیوی او رمسلم شوہر کو ملا پاسپورٹ

لکھنؤ : وزارت خارجہ کو اپنا ٹوئیٹ کے ذریعہ بتانے والی ایک عورت کو ۲۴؍ گھنٹے سے بھی کم عرصہ میں انصاف مل گیا ۔وزیر داخلہ سشما سوراج کی مداخلت پر ہندو بیوی او رمسلم شوہر کی وجہ سے پاسپورٹ ملنے کی ساری رکاوٹ دور ہوگئی ۔

لکھنؤ کی ایک عورت کے مسلم نوجوان کے ساتھ شادی کرنے کے بعد بھی اپنا نام نہ تبدیل کرنے پر ان کاپاسپورٹ نہیں بن سکا ۔دونوں کی مذاہب جدا ہونے کی وجہ سے ان کاپاسپورٹ بن نہیں پارہا تھا ۔تو اس لڑکی تو اس لڑکی نے سوشل میڈیا کا سہارا لے کر نے سشما سوراج کو ٹوئیٹ کیا ۔

سشما سوراج نے لکھنؤ پاسپورٹ دفتر کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی ۔اس کے پاسپورٹ کے دفتر نے انہیں دفتر بلاکران کی درخواست کو قبول کیا اور انہیں نیا پاسپورٹ جاری کیا ۔اس پر اس جوڑے نے سشما سوراج کا شکریہ ادا کیا ۔