مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا کہ "مردِ آہن ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر میری جانب سے دلی خراج عقیدت”۔ انہوں نے کہا کہ "عظیم سردار پٹیل کو ان کی وفات پر سلام۔ ان کے نظریات، کام اور ہندوستان کی یکجہتی کے لئے کی گئیں ان کی کوششوں ، آئندہ نسلوں کو ترغیب دیتی رہیں گی”۔
مرد آہن سردار پٹیل کی پیدائش 31 اکتوبر 1875 کو گجرات کے ناڈیا میں ہوئی تھی اور 15 دسمبر 1950 کو ممبئی میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔ ملک کی جدو جہد آزادی اور ہندوستانی ریاستوں کو منظم کرنے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
लौह पुरुष सरदार वल्लभभाई पटेल को उनकी पुण्यतिथि पर मेरी विनम्र श्रद्धांजलि।
Remembering the great Sardar Patel on his Punya Tithi. His thoughts, rich work and strong effort towards India’s unity inspire generations of Indians.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 15, 2018