وزیرا عظم نریندر مودی نے راجستھان اور تلنگانہ کے لوگوں سےووٹنگ کے عمل میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ پی ایم مودی نے جمعہ کو ٹویٹر پر لکھا،’’راجستھان اور تلنگانہ میں آج ووٹ ڈالنے کا دن ہے۔ ریاست کے سبھی ووٹروں سے میری اپیل ہے کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ جمہوری کے تہوار میں اپنی موجودگی درج کرائیں اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیں۔‘‘
قابل ذکر ہےکہ راجستھان کی 199سیٹوں اور تلنگانہ کی 119سیٹوں کےلئے آج سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ ہورہی ہے۔ووٹوں کی گنتی 11دسمبر کو ہوگی۔
آج کا انتخابی دن تلنگانہ میں میرے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بہت زیادہ لوگوں کو ووٹ ڈالنے اور ووٹ ڈالنے کے لئے چاہتا ہے … خاص طور پر میرے نوجوان اتحادیوں نے جمہوریت کو مزید فروغ دینے کے لئے اپنا ووٹ استعمال کیا …
ఇవాళ ఎన్నికల రోజు! తెలంగాణలో ఉన్న నా సోదర సోదరీమణులందరూ పెద్ద సంఖ్యలో వచ్చి ఓటు వెయ్యమని కోరుతున్నాను…. ప్రత్యేకించి నా యువ మిత్రులందరూ తమ ఓటు హక్కును వినియోగించుకొని ప్రజాస్వామ్యాన్ని మరింత సుసంపన్నం చేయమని ప్రార్థిస్తున్నాను…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 7, 2018
राजस्थान में आज मतदान का दिन है। राज्य के सभी मतदाताओं से मेरा आग्रह है कि वे पूरे उत्साह के साथ लोकतंत्र के महापर्व में अवश्य भाग लें और भारी संख्या में मतदान करें।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 7, 2018